اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
مشرق وسطی
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اسرائیل، فلسطین کے علاقے غزّہ میں "ییلو لائن" کے نام سے الگ کئے گئے علاقے کی پوری سرحد پر 23 کلومیٹر سے زیادہ طویل مٹّی کی رکاوٹ تعمیر کر کے اکتوبر 2025 سے تاحال قبضے میں لی گئی فلسطینی زمین کو نصف سے بڑھا کر دو تہائی کر چُکا ہے۔

اکتوبر میں ہی اعلان کی گئی فائر بندی کے بعد سے قتل کئے گئے فلسطینیوں میں سے ایک تہائی سے زائد فلسطینی اسی مستقل آگے بڑھتی ییلو لائن کے قریب قتل کئے گئے ہیں۔ ییلو لائن کے بالکل قریب رہنے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ وہ ہر روز اسلحے کی آوازیں سُن رہے ہیں اور ان کے زندہ رہنے کا علاقہ بدستور تنگ ہوتا جا رہا ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے