اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے  میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہا ہے
ویڈیو
اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہا ہے
اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہا ہے

مقامی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی افواج نے بدھ 22 جولائی کو مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے قریب، تعمیراتی اجازت نامے کی عدم موجودگی کا بہانہ بنا کر کئی فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا۔

بلڈوزر کے ہمراہ قصبے میں داخل ہونے والی اسرائیلی افواج نے زون 'سی' (Area C) میں فلسطینیوں کے چار گھروں کو مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اس کارروائی کے دوران فوجیوں نے آنسو گیس اور صوتی بموں (ساؤنڈ گرینیڈز) کا استعمال کیا اور ایک فلسطینی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

مزید ویڈیوز
ناگاساکی، امریکہ کے ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی منا رہا ہے۔
ہیم لچ طریقے نے دم گھٹنے والے چھوٹے بچے کی جان بچا لی
جاپان: زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
ایک 97 سالہ برطانوی خاتون نے معمر ترین ونگ واکر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
اسرائیل امن مذاکرات کے دوران لبنانی دیہاتوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بکثرت استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی فوجیوں نے قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران صحافیوں پر اسٹین گرینیڈ پھینکا
82 سالہ فلسطینی نژاد امریکی اسرائیلی صوتی بم سے زخمی ہو گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کے مطابق، اسرائیل لبنان میں اپنی جنگ کو طول دے رہا ہے