غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
مشرق وسطی
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
20 جولائی کو، شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں بے گھر خاندانوں کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں، ایک فلسطینی بچہ جس کی ماں جان بحق ہو گئی اور وہ خود بھی زخمی ہوا، یمن السعید ہسپتال میں کانپتے اور سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا گیا۔

غزہ کے طبی حکام کے مطابق، 20 اکتوبر 2023 سے تاحال غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 21,000 سے زائد بچوں سمیت 73,000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں لبنان کے جنوب میں 7 افراد ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی دکانداروں سے دکانیں بند کروا دیں
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
ہولناک زلزلہ آنے والے انڈونیشیا میں، ایک ہوٹل میں ٹہرے مہمان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں
کروشیا کے قصبے اومیس میں جنگلت کی آگ کے خلاف جدوجہد جاری ہے تو مکین آگ سے بچنے کی کوشش میں ہیں
یونان کے علاقے ہلکیدیکی کے جنگلات میں آگ لوگوں کے انخلاء کا موجب بنی
اسرائیلی فورسز نے محصور ایک فلسطینی کے گھر تک خوراک کی امداد پہنچانے والے کارکنوں کو روک دیا
تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ سموئی کے ایک پارک میں ایک اسرائیلی خاندان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
نوبل امن ایوارڈ یافتہ یمنی کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا