ہنگامی خدمات کے عملے اور وہاں موجود راہگیروں نے جلتے ہوئے طیارے سے بچ جانے والوں کو نکالنے کے لیے جائے وقوعہ کی طرف دوڑ لگائی۔ طیارے میں کل چھ افراد سوار تھے۔
مزید ویڈیوز
ٹیکساس کی ایک شاہراہ پر طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک
16 جون کو ٹیکساس میں ایک شاہراہ پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا اور طیارے میں آگ لگ گئی۔
مزید ویڈیوز