ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر فرائض سرانجام دینے والے ناسا کے ایک خلاباز نے اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہاز سے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے۔

'جنوبی روشنیاں' کہلانے والا یہ قدرتی مظہر، رات کے وقت آسمان کو سبز، گلابی، جامنی اور سرخ روشنیوں کی چمکتی ہوئی پٹیوں سے روشن کر دیتا ہے۔ یہ واقعہ بنیادی طور پر نصف کرہ جنوبی میں قطب جنوبی کے ارد گرد دِکھائی دیتا ہے۔

مزید ویڈیوز
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے
"اسرائیل نے جنگ کو طول دینے کے مقصد سے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے ۔": جے ڈی وینس
"ہماری غیور قوم (عزیز ملت) کے سینہ سپر ہو جانے سے یہ مکارانہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا": ایردوان
ترکیہ، 15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے جس میں 253 افراد شہید ہوئے تھے
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
وہ لمحہ جب اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے انہدام سے قبل ایک فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے نکال دیا