6 سالہ فلسطینی امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر امریکہ میں سڑک کا نام رکھ دیا گیا
دنیا
6 سالہ فلسطینی امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر امریکہ میں سڑک کا نام رکھ دیا گیا
ریاست الینوائے میں 'لٹل پلسٹائن وے' نامی سڑک کا نام اب 6 سالہ فلسطینی امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر رکھ دیا گیا ہے،

جسے اکتوبر 2023 میں ایک ہولناک مسلم مخالف نفرت انگیز جرم کے دوران اس کے مکان مالک نے 26 بار چاقو مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ امریکہ میں فلسطینیوں کی سب سے بڑی برادریوں میں سے ایک کے مسکن، 'برج ویو' میں سینکڑوں لوگ اس معصوم بچے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والی تختی کی نقاب کشائی کی تقریب کے لیے جمع ہوئے، جس کی زندگی کا انتہائی دردناک انجام ہوا تھا۔

بچے کی ماں حنان شاہیناس حملے میں شدید زخمی ہوئیں لیکن وہ زندہ بچ گئیں۔ اگرچہ قاتل اس وقت 53 سال قید کی سزا کاٹ رہا ہے، لیکن سڑک کے اس نئے بورڈ کی بدولت 'ودیع' کا نام اور اس کی یاد شہر میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گی۔

مزید ویڈیوز
ناگاساکی، امریکہ کے ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی منا رہا ہے۔
ہیم لچ طریقے نے دم گھٹنے والے چھوٹے بچے کی جان بچا لی
جاپان: زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
ایک 97 سالہ برطانوی خاتون نے معمر ترین ونگ واکر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
اسرائیل امن مذاکرات کے دوران لبنانی دیہاتوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بکثرت استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی فوجیوں نے قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران صحافیوں پر اسٹین گرینیڈ پھینکا
82 سالہ فلسطینی نژاد امریکی اسرائیلی صوتی بم سے زخمی ہو گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کے مطابق، اسرائیل لبنان میں اپنی جنگ کو طول دے رہا ہے