مذاکرات میں رخنے سے امریکہ، ایران کے سامنے، چھوٹا پڑ گیا ہے: مرز
01:16
دنیا
مذاکرات میں رخنے سے امریکہ، ایران کے سامنے، چھوٹا پڑ گیا ہے: مرز
جرمن چانسلر مرز نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کو نہایت مہارت سے چلا رہا ہے لیکن امریکہ کی کوئی واضح حکمت عملی ہی نہیں ہے۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے، ایران کے موضوع پر، امریکہ کی معاملے سے نکلنے کی پالیسی پر تنقید کی اور کہا ہے کہ تہران کی طرف سے نہایت مہارت سے چلائے گئے مذاکرات کے مقابل واشنگٹن چھوٹا پڑ گیا جبکہ ایران توقع سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آیا ہے۔ مارس برگ میں طلباء سے گفتگو کے دوران مرز نے، جرمنی کے حوالے سے، گھمبیرہوتے اقتصادی نتائج کی طرف توجہ مبذول کروائی اور ان کے جلد خاتمے کی اپیل کی ہے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں کو زرعی زمین تک رسائی سے روک رہے ہیں
"جنگ بندی برائے نام" اسرائیل کے لبنان پر حملوں کا دوام
فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر لفتھانسا طیارے کا اگلا پہیہ بیٹھ گیا، چند افراد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی کے گھر کے سامنے کچرا پھینک دیا
نسل کے خاتمے کے شدید خطرے کا شکار بحیرہ روم کا مونک سیل
14واں عالمی فتح کپ استنبول میں شروع ہوا
اقوام متحدہ ایک لاچار ادارہ ہے: قورتولمش
امریکہ کے سفیر برائے اسرائیل مائیک ہکابی نے کہا کہ وہ "بلا کسی پشیمانی صہیونی" ہیں
اسرائیلی افواج نے 'غیر قانونی داخلے' کے الزام میں الخلیل میں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا