کیشکک سے باقلاوہ تک: ترک دستر خوان ہفتہ شروع ہو رہا ہے
ثقافت
کیشکک سے باقلاوہ تک: ترک دستر خوان ہفتہ شروع ہو رہا ہے
ترکیہ میں ہر سال منعقدہ ہونے والا ترک دستر خوان ہفتہ 21 مئی سے شروع ہو رہا ہے

ترکیہ کی، صدیوں  پرانی لذّت کی میراث سے نِتھر کر آنے والی، بے مثال  مطبخ ثقافت کو عالمی پلیٹ فورم تک پہنچانے  والا 'ہفتہ دستر خوان'  21 تا 27 مئی کی تاریخوں میں اس سال پانچویں دفعہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس سال کی تقریبات "دستر خوان کی میراث" کے عنوان سے منعقد ہو رہی ہیں۔ تقریبات میں نقل مکانیوں سے گھُلی ملی، قدیم رسوم و روایات سے گُندھی اور مشترکہ زندگی کے نقوش  سے مزّین وسیع ترک دستر خوان  کو اس کے تمام پہلووں کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے