فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ترکیہ
فلیمنگو مہاجر پرندوں کے جھُنڈ ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' میں واقع جھیل ایبر پر اُتر آئے ہیں
ترکیہ کے ضلع 'آفیون قاراحصار' کی جھیل ایبر میں فلیمنگو کے جھُنڈ دیکھے گئے ہیں۔ جھیل ایبر، علاقائی نقل مکانی کے راستوں پر واقع ہے اور مہاجر پرندوں کے لیے ایک اہم پڑاؤ کا کام کرتی ہے۔

یہ جھیل موسمی ہجرت کے دوران پرندوں کی متعدد اقسام کو اپنی طرف راغب کرتی ہے۔ ترکیہ کے مغربی ضلعے آفیون قاراحصار میں واقع میٹھے پانی کا یہ ذخیرہ ملک کی اہم ترین دلدلی زمینوں میں سے ایک اور ایک متنوع ماحولیاتی نظام کا حصّہ ہے۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا