اسرائیل نے فضائی حملہ کر کے غزّہ کے مرکزی شہر دیر البلخ میں واقع الاقصیٰ شہداء ہسپتال کی ادوایات ڈپو عمارت کو مسمار کر دیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں متاثرہ مقام پر ایک گہرا گڑھا بن گیا اور غزّہ کے بے گھر کنبوں کے خیموں کو نقصان پہنچا۔ حملے کی وجہ سے، ہسپتال میں موجود، بیسیوں پناہ گزینوں نے علاقے کو ترک کر دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل نے حملہ کر کے غزّہ ہسپتال کا ادویات ڈپو تباہ کر دیا
اسرائیل نے فضائی حملہ کر کے غزّہ کے مرکزی شہر دیر البلخ میں واقع الاقصیٰ شہداء ہسپتال کی ادوایات ڈپو عمارت کو مسمار کر دیا
مزید ویڈیوز