طوفان ڈولفن مشرقی چین سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں نے ٹرک الٹ دیا
دنیا
طوفان ڈولفن مشرقی چین سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں نے ٹرک الٹ دیا
9 اگست کو مشرقی چین میں ہونے والی شدید بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایک ٹرک الٹ گیا۔

عینی شاہدین کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طوفان "ڈولفن" کے صوبہ ژیجیانگ پہنچنے کے ساتھ ہی ایک پارکنگ ایریا میں ٹرک الٹ گیا۔ اس طوفان کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تنبیہات جاری کی گئی ہیں اور یہ اس سال چین سے ٹکرانے والا شدید ترین ٹراپیکل سمندری طوفان ہے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق