آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل
دنیا
آسٹریلیا کا اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل
آسٹریلیا کا، قتل کیس کو ختم کرنے پر، اسرائیل کے خلاف سخت ردِعمل

آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے جمعرات کو اسرائیلی سفیر کو طلب کیا اور اسرائیلی فوج کے، غزہ میں 2024 میں ایک فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے آسٹریلوی امدادی کارکن کی موت کے معاملے میں فوجداری کارروائی شروع نہ کرنے کے، فیصلے پر "شدید ردِعمل" کا اظہار کیا  ہے۔

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا تھا  کہ جائزے اور تشخیصی عمل کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ آسٹریلوی شہری 'زومی فرینکوم  سمیت ورلڈ سینٹرل کچن نامی امدادی تنظیم سے منسلک سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے معاملے میں مزید تحقیقات شروع کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں ہے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق