ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
سیاست
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں ایک نئے دفاعی معاہدے کی توثیق کی۔

'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' کے نام سے معروف یہ معاہدہ تینوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بناتا ہے اور اس میں ایک ایسی شق شامل ہے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ، ان تینوںممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق