شمالی شام میں 18 میٹر گہرے کنویں میں گرنے والے تین سالہ بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے
00:27
مشرق وسطی
شمالی شام میں 18 میٹر گہرے کنویں میں گرنے والے تین سالہ بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے
حلب کے شمالی دیہی علاقے میں 18 میٹر گہرے کنویں میں گرنے والے تین سالہ بچے کو بچا لیا گیا ہے۔ امدادی ٹیموں اور مقامی رضاکاروں نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے کنویں میں اتر کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
مزید ویڈیوز
قاتل اسرائیل نے ان کا بچپن اور رونقیں سب چھین لیں
غاصب اسرائیلی افواج نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو مسمار کر دیا
گھر پر چھاپے کے دوران اسرائیلی اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون
ڈونلڈ ٹرمپ نے، کیلیفورنیا پر ایرانی بمباری کا تمسخر اڑا دیا
روسی فوجی نے مین پیڈز کی مدد سے تیل کی تنصیب کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا
پیراگوئے میں اخروٹ برابر ژالہ باری ہوئی۔ مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
غاصب یہودیوں نے مسجد حرمِ ابراہیمی کے اندر ناچ گانا کر کے جشن منایا
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے چوری کے دوران اپنی ویڈیو ریکارڈ کر لی
مصری شخص نے دوسری منزل سے گرتے ہوئے بچے کو بروقت بچا لیا
اسرائیلی افواج کی فلسطینی بچوں پر آنسو گیس کی شیلنگ