غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
مشرق وسطی
غزہ کے علاقے دیر البلح میں واقع تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیل کی بمباری
24 اگست کو غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح میں تاریخی ابو سلیم مسجد پر اسرائیلی فضائی حملے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا اور مسجد کا ایک بڑا حصہ زمین بوس ہو گیا۔

فوٹیج  میں دیکھا گیا ہے کہ  فلسطینیوں کو وہاں سے نکالا جا رہا ہے، ملبہ قریبی گلیوں اور مارکیٹ کے اسٹالوں پر پھیلا ہوا ہے اور علاقے کو دھوئیں کے بادل نے گھیرا ہوا ہے۔

 یہ حملہ 10 اکتوبر 2025ء سے نافذ العمل جنگ بندی کے باوجود، دیر البلح پر ایک اور اسرائیلی حملے کے اگلے دن پیش آیا جس میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق