اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
مشرق وسطی
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے وسطی علاقے میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کیے گئے حملے میں شدید زخمی ہونے والے فلسطینی اسلام حسن محمد صالح چل بسے۔

صالح کے ننھے بیٹے نے آنسو بہاتے ہوئے اپنے والد کے جنازے کو اسٹریچر پر مردہ خانے منتقل کیا۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2025 سے نافذ العمل جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 981 افراد جاں بحق اور 3,104 زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید ویڈیوز
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے
"اسرائیل نے جنگ کو طول دینے کے مقصد سے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے ۔": جے ڈی وینس
"ہماری غیور قوم (عزیز ملت) کے سینہ سپر ہو جانے سے یہ مکارانہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا": ایردوان
ترکیہ، 15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے جس میں 253 افراد شہید ہوئے تھے
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
وہ لمحہ جب اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے انہدام سے قبل ایک فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے نکال دیا