مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
غّزہ جنگ
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی کی اپیل کی

فلسطین حامی مظاہرین، 27 دسمبر 2024 کو ایک اسرائیلی حملے کے دوران حراست میں لئے جانے کے بعد سے اسرائیلی جیل میں بند، کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی رہائی  کے مطالبے کے ساتھ ایمسٹرڈیم میں جمع ہوئے۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا