غزہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 5 فلسطینی شہید
مشرق وسطی
غزہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 5 فلسطینی شہید
18 اگست کو غزہ شہر کے مغرب میں واقع بندرگاہی علاقے میں ایک کیفے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔

شہداء اور زخمیوں میں عورتیں، مرد اور بچے شامل ہیں۔ دھماکے کی شدت سے بعض افراد سمندر میں جا گرے، جن کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زیادہ تر زخمیوں کو الشفاء ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے