اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مشرقی القدس کے علاقے 'قدیم شہر' میں 'مبارک کبیر کلیسا' کے راستوں پر چیک پوسٹیں لگا کر 'مقدس ہفتے' کی عبادات میں شرکت کو محدود کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے بعض نوجوانوں کے شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد ان کا داخلہ ممنوع کر دیا اور بعض زائرین کو حراست میں لے لیا۔

00:25

00:25
مزید ویڈیوز
اسرائیل نے 'مقدس ہفتے' کی عبادات ممنوع کر دیں
اسرائیل نے عیسائیوں کے 'مقدس ہفتے' کی عبادات میں شرکت ممنوع کر دی
مزید ویڈیوز