ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
مشرق وسطی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
ایران: ہم نے امریکہ کے حملوں کے جواب میں کویت، اردن اور بحرین میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے

بحرینی وزارتِ داخلہ نے جمعرات کے روز مناما میں ایک جلی ہوئی عمارت کے سامنے تباہ اور جلے ہوئے جہازوں اور گاڑیوں کے مناظر شائع کیے اور اعلان کیا کہ ایک 11 سالہ بچی معمولی زخمی ہوئی ہے۔

امریکہ کے حملوں کے جواب میں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بدھ کے روز کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر قائم 18 امریکی فوجی اہداف پر جوابی حملے کیے ہیں اور اردن کے الازرق فضائی اڈے پر 12 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے