جو سڑک اور ریلوے دونوں قسم کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والا ایک مشترکہ کیبل سے جڑا ہوا معلق پُل ہے۔
مزید ویڈیوز
استنبول کا یاوُز سلطان سلیم پُل کو صبح کی دھند نے نظروں سے اوجھل کر دیا
4 اگست کو آبنائے استنبول پر واقع یاووز سلطان سلیم پُل صبح کی دھند سے ڈھک گیا۔ 2016ء میں فعال ہونے والا یہ پُل آبنائے کو عبور کرنے والا استنبول کا تیسرا پُل ہے۔
مزید ویڈیوز