ترکیہ، 15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے جس میں 253 افراد شہید ہوئے تھے
ترکیہ
ترکیہ، 15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے جس میں 253 افراد شہید ہوئے تھے
ترکیہ، 15 جولائی 2016 کو ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے۔

اس موقع پر بدھ کے روز انقرہ میں گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکیہ کی عمارت کو ایک ویڈیو شو سے منور کیا گیا، جبکہ آبنائے استنبول کی فضا ڈرون لائٹ شو کی روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا