ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
ترکیہ
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
برطانیہ میں منعقدہ فارنبرو انٹرنیشنل ایئرشوو میں ترک دفاعی کمپنیاں نمایاں توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ٹرکش ایرواسپیس انڈسٹریز (TAI)، اسیلسان (ASELSAN)، بائیکار (Baykar) اور دیگر معروف کمپنیاں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کر رہی ہیں۔

اٹلی کی کمپنی لیونارڈو (Leonardo) اور ترکیہ کی بائیکار نے ایک کامیاب آزمائشی پرواز کے بعد اپنے مشترکہ منصوبے کے بارے میں تازہ ترین معلومات بھی شیئر کیں، اور یہ نمائش عالمی دفاعی صنعت میں ترکیہ کی بڑھتی ہوئی موجودگی کو نمایاں کر رہی ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں لبنان کے جنوب میں 7 افراد ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی دکانداروں سے دکانیں بند کروا دیں
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
ہولناک زلزلہ آنے والے انڈونیشیا میں، ایک ہوٹل میں ٹہرے مہمان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں
کروشیا کے قصبے اومیس میں جنگلت کی آگ کے خلاف جدوجہد جاری ہے تو مکین آگ سے بچنے کی کوشش میں ہیں
یونان کے علاقے ہلکیدیکی کے جنگلات میں آگ لوگوں کے انخلاء کا موجب بنی
اسرائیلی فورسز نے محصور ایک فلسطینی کے گھر تک خوراک کی امداد پہنچانے والے کارکنوں کو روک دیا
تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ سموئی کے ایک پارک میں ایک اسرائیلی خاندان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
نوبل امن ایوارڈ یافتہ یمنی کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا