امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
دنیا
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
ایران پر امریکی حملےساتویں رات بھی جاری رہے اور تہران نے ڈرونوں اور میزائلوں سے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنایا ۔

ایران پر امریکی حملےساتویں رات بھی جاری رہے اور تہران نے ڈرونوں اور میزائلوں سے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنایا  ۔

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حملوں کے نتیجے میں جنوبی صوبے ہرمزگان میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ علاوہ ازیں حملوں نے ایک پانی کے تقسیم  مرکز کو نقصان پہنچا کر ہزاروں شہریوں کو پانی سے محروم کر دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں لبنان کے جنوب میں 7 افراد ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی دکانداروں سے دکانیں بند کروا دیں
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
ہولناک زلزلہ آنے والے انڈونیشیا میں، ایک ہوٹل میں ٹہرے مہمان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں
کروشیا کے قصبے اومیس میں جنگلت کی آگ کے خلاف جدوجہد جاری ہے تو مکین آگ سے بچنے کی کوشش میں ہیں
یونان کے علاقے ہلکیدیکی کے جنگلات میں آگ لوگوں کے انخلاء کا موجب بنی
اسرائیلی فورسز نے محصور ایک فلسطینی کے گھر تک خوراک کی امداد پہنچانے والے کارکنوں کو روک دیا
تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ سموئی کے ایک پارک میں ایک اسرائیلی خاندان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
نوبل امن ایوارڈ یافتہ یمنی کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا