فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر  کی شیخیاں
غّزہ جنگ
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
اسرائیل نے بارات پر چھاپہ مار کے دلہن اور دلہے کو حراست میں لے لیا

اسرائیل کے انتہائی متعصب وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر  نے، 14 اگست کو مقبوضہ فلسطین  کے علاقے نکبہ سے، ایک فلسطینی دلہن اور دلہے کی گرفتاری پر خوشی کے اظہار کے لئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں بن گویر نے دعوی کیا ہے کہ برات کے قافلے نے راستوں کو قصداً بند کیا اور ٹریفک کو جام کیا تھا۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے