برطانوی پولیس نے فلسطین نواز مظاہرے میں یہودی خاتون کو گرفتار کر لیا
مشرق وسطی
برطانوی پولیس نے فلسطین نواز مظاہرے میں یہودی خاتون کو گرفتار کر لیا
لیورپول پولیس نے لیبر پارٹی کی کانفرنس کے باہر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایک یہودی خاتون کو اس پلے کارڈ کے ساتھ گرفتار کر لیا جس پر درج تھا۔

"میں نسل کشی کی مخالفت کرتی ہوں – میں فلسطینی تحریک کی حمایت کرتی ہوں۔"

پولیس افسران کی جانب سے اس پابندی پر عمل درآمد روکنے سے پہلے 230 سے زائد افراد نے اس جیسے پلے کارڈز اٹھائے دیگر 161 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب