ڈونلڈ ٹرمپ نے، کیلیفورنیا پر ایرانی بمباری کا تمسخر اڑا دیا
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے، کیلیفورنیا پر ایرانی بمباری کا تمسخر اڑا دیا
چھوڑیں یہ لاس اینجلس کو تباہ کریں، سان ڈیاگو کو تباہ کریں: صدر ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، 5 اکتوبر کو نیبراسکا کے شہر گرینڈ آئی لینڈ میں ایک انتخابی جلسے کے دوران ایران کے کیلیفورنیا کے شہروں کو نشانہ بنانے کے امکان کے بارے میں غیر محتاط بیانات دینے کے بعد، شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور فوجی کارروائیوں کا دفاع کیا اوردعویٰ کیا ہے کہ "جھڑپیں تقریباً ختم ہو چکی ہیں"۔ ٹرمپ نے امریکہ کے بڑے شہری علاقوں کے خلاف ممکنہ ایرانی جوابی کارروائی کی دھمکیوں کو زیادہ اہمیت نہ دینے کا تاثر دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب