ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈراون گرانے کا دعویٰ
00:24
مشرق وسطی
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈراون گرانے کا دعویٰ
ایران نے 6 مئی کو آبنائے ہرمز کے اوپر گرائے گئے ایک جاسوس ڈراون کے ملبے کی ویڈیو شئر کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، یہ ملبہ بڑی حد تک امریکی ساختہ MQ-9 ریپر ڈراون کے حصوں سے مشابہت رکھتا ہے۔

8 اپریل کی جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے، ایران نے امریکہ پر متعدد خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان الزامات میں آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی، ایرانی سمندری حدود کے قریب فوجی کارروائیاں اور ایرانی اہداف پر حملے شامل ہیں۔ ایرانی حکام نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ اقدامات جنگ بندی کے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی