غزّہ میں لوگ، ایک زخمی فلسطینی کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
00:19
غّزہ جنگ
غزّہ میں لوگ، ایک زخمی فلسطینی کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
غزّہ میں اطراف کے لوگ، اسرائیلی نشانہ بازوں کی طرف سے نشانہ بنائے گئے، فلسطینی کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

شمالی غزّہ سے آنے والی ایک ویڈیو میں ارد گرد کے لوگ، 13 مئی کو جبالیہ مہاجر کیمپ کے جوار میں اسرائیلی نشانے باز کی طرف سے نشانہ بنائے گئے، ایک شخص کو بچاتے دِکھائی دے رہے ہیں۔

غزّہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیں، اکتوبر 2023 سے تاحال، 72 ہزار 500 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کر چُکی ہیں۔ زیادہ تر اموات جبالیہ، نصیرات، بریج اور مغازی جیسے مہاجر کیمپوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کی جگہوں یا پھر ان کے اطراف میں ہوئی ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ متاثرین کی اکثریت مہاجر کیمپوں کے خیموں اور ٹوٹی پھوٹی پناہ گاہوں میں مقیم شہریوں پر مشتمل ہے۔


مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی