غزہ شہر میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کا ایک گھر پر حملہ، 8 افراد شہید
مشرق وسطی
غزہ شہر میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کا ایک گھر پر حملہ، 8 افراد شہید
اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر نے غزہ شہر کے محلے 'تل الہوا' میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم آٹھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اسرائیل، 2025 کے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے طول و عرض میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کو شہید کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، وہ امداد کی ترسیل کو بھی شدید محدود کر رہا ہے اور اس خطے کے خلاف اپنی بھوک اور قحط کی سنگدلانہ پالیسی کو مسلسل آگے بڑھا رہا ہے۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا