غزہ: شدید غذائی قلت اور پیچیدہ بیماریوں کا شکار 2 سالہ فلسطینی بچہ سند العرجہ طبی انخلا کا منتظر
مشرق وسطی
غزہ: شدید غذائی قلت اور پیچیدہ بیماریوں کا شکار 2 سالہ فلسطینی بچہ سند العرجہ طبی انخلا کا منتظر
"اس کے خون میں تیزابیت ہے اور اسے شدید حد تک شوگر کی کمی کے بار بار دورے پڑتے ہیں۔"

ابھی صرف 2 سالہ فلسطینی بچہ سند اسلام العرجہ کا وزن محض 7 کلوگرام ہے۔ وہ شدید غذائی قلت، جسمانی و حرکی نشوونما میں پسماندگی اور بار بار پیدا ہونے والے طبی مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔

سند اسلام  العرجہ فلسطین کے علاقے غزہ میں بغیر کسی حتمی تشخیص کے علاج کا منتظر ہے۔ بچے کی ماں 'میسون' نے عالمی ادارہ صحت سے ہنگامی اپیل کی ہے کہ اس کے بچے کو  طبی انخلا کی اجازت دی جائے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق