ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
دنیا
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
20 جولائی کو نئی دہلی میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرنے والی 'کاکروچ' تحریک کے تحت ہزاروں افراد کی جانب سے پارلیمنٹ کی طرف کیے گئے مارچ میں شامل مظاہرین پر ہندوستانی پولیس نے شدید تشدد کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے تیسرے دورِ حکومت کے لیے ایک اہم چیلنج کے طور پر دیکھی جانے والی اس تحریک نے لاکھوں حامیوں کو اکٹھا کر لیا ہے۔

18جولائی کو پولیس کی جانب سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایکٹیوسٹ سونم وانگچُک کو زبردستی ہسپتال منتقل کیے جانے کے بعد اس تحریک میں مزید شدت آ گئی ہے۔ "کاکروچ جنتا پارٹی" نوجوانوں میں  بےروزگاری کی بلند شرح اور امتحانی پرچوں کے افشا (لیک) ہونے کے باعث پیدا ہونے والی مایوسی کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں لبنان کے جنوب میں 7 افراد ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی دکانداروں سے دکانیں بند کروا دیں
آگ کی وجہ سے محصور عورت، 11 ویں منزل سے 9ویں منزل پر کُود گئی
فلسطینی دلہن اور دلہے کی حراست پر بن گویر کی شیخیاں
ہولناک زلزلہ آنے والے انڈونیشیا میں، ایک ہوٹل میں ٹہرے مہمان وہاں سے فرار ہونے کی کوشش میں
کروشیا کے قصبے اومیس میں جنگلت کی آگ کے خلاف جدوجہد جاری ہے تو مکین آگ سے بچنے کی کوشش میں ہیں
یونان کے علاقے ہلکیدیکی کے جنگلات میں آگ لوگوں کے انخلاء کا موجب بنی
اسرائیلی فورسز نے محصور ایک فلسطینی کے گھر تک خوراک کی امداد پہنچانے والے کارکنوں کو روک دیا
تھائی لینڈ کے جزیرے کوہ سموئی کے ایک پارک میں ایک اسرائیلی خاندان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا
نوبل امن ایوارڈ یافتہ یمنی کو اقوام متحدہ میں خطاب کرنے سے روک دیا گیا