ترک بحریہ کے بحری جہازوں نے یومِ فتح کے موقع پر آبنائے استنبول میں سلامی پیش کی
ترکیہ
ترک بحریہ کے بحری جہازوں نے یومِ فتح کے موقع پر آبنائے استنبول میں سلامی پیش کی
ترکیہ کے ٹی سی جی انادولو سمیت بحریہ کے جہازوں نے، ترکیہ کی جنگِ آزادی میں اہم ترین فتح کی یاد میں یومِ فتح کی 104 ویں سالگرہ کے موقع پر 30 اگست کو آبنائے استنبول سے سلامی پیش کی۔

یومِ فتح، 1922ء میں مغربی اناطولیہ میں جنگ کے آخری بڑے معرکے میں ترک افواج کی یونانی افواج کے خلاف حاصل کی گئی فتح کی علامت ہے اور یہ دن مسلح افواجِ ترکیہ کے نام وقف ہے۔

ترک افواج نے 26 سے 30 اگست کے درمیان موجودہ صوبہ کتاہیا میں دوملوپینار میدانِ جنگ  لڑتے ہوئے غاصب یونانی فوج کو قطعی شکست دی تھی۔

1922ء کے اختتام تک، ان تمام علاقوں سے غیر ملکی افواج کا اخراج کر دیا گیا تھا جو ایک سال بعد مل کر جمہوریہ ترکیہ کی بنیاد بنے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق