روس نے اس واقعے کو شہریوں پر یوکرین کا دانستہ ڈراون حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تین بچوں سمیت سات افراد ہلاک اور تقریباً 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر لکھے جانے تک یوکرین نے اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا تھا؛ تاہم روس کی طرح یوکرین بھی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ جنگ میں شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ نہیں بناتا۔
مزید ویڈیوز
ڈراون حملہ کیمرے کی آنکھ سے
عینی شاہدین نے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع روسی تفریحی مقام 'گیلیندژک'کے ایک مصروف ساحل پر ڈراون ٹکرانے کا منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
مزید ویڈیوز