بھارت کے بعض علاقوں میں مسلمان مخالف تناو میں اضافہ
دنیا
بھارت کے بعض علاقوں میں مسلمان مخالف تناو میں اضافہ
بھارت کے بعض علاقوں میں مسلمان مخالف تناو میں اضافے کے باعث عید الاضحیٰ کے بارے میں اندیشے بھی بڑھ رہے ہیں۔

نقادوں کے مطابق بھارت میں مسلمان کو  ،اپنے دینی فرائض کی آزادانہ ادائیگی  کے دوران، بتدریج زیادہ ہدف بنایا جانے لگا ہے۔

عید الاضحیٰ قریب آنے پر بھارت کے مختلف صوبوں سے ملنے والی خبریں ، مسلمان مخالف بیانات میں شدّت، دینی عبادات پر پابندیوں  اور مسلمان کمیونٹیوں کے درمیان بڑھتے ہوئے خدشات کی عکاسی کر رہی ہیں۔

ممبئی کے علاقے میرا روڈ میں پیش آنے والے اور سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے والے واقعے نے عبادت کے دوران مسلمانوں کو ہدف بنانے  والی مخاصمت کے معاملے میں اندیشوں کو دوبارہ ہوا دے دی ہے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے