ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: فیدان۔حماس ملاقات
مذاکرات میں غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے، غزہ میں انسانی صورتِ حال اور وسیع تر علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی ہے: ترکیہ وزارتِ خارجہ
ترکیہ: فیدان۔حماس ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے پر بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔ تصویر: trthaber / TRT Haber

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے انقرہ میں حماس کے عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔

ترکیہ وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ خاقان فیدان نے،بروز سوموار  انقرہ میں،  حماس کے حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ مذاکرات میں غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے سے متعلقہ پیش رفتوں، غزہ کی پٹی میں انسانی صورتِ حال اور وسیع تر علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی ہے۔

بیان کے مطابق مذاکرات کے  دوران فیدان نے وفد کو ترکیہ کی ، 'امن بورڈ' جیسے بین الاقوامی سطح پر اٹھائے گئے اقدامات سمیت  غزہ میں فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کی خاطر کی جانے والی، سفارتی کوششوں سے آگاہ کیاہے۔

فیدان نے مزید کہا ہے کہ  ترکیہ، انتہائی ضروری انسانی امداد کی غزہ تک رسائی کے لئے،   مصّمم ارادے  کے ساتھ کوششیں جاری رکھے گا۔

یہ ملاقات ، جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے اور غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے، بین الاقوامی مذاکرات  کے دوام کے پس منظر میں طے پائی ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ایران، جنگ کی بھاری قیمت چُکا رہا ہے: روبیو
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"