اسرائیل اور ہمارے شہریوں سے نفرت کا انجام موت ہوسکتا ہے:کنیسیٹ
اسرائیل کی پارلیمان کنیسٹ نے دو متنازعہ بل پیش کیے ہیں - ایک فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت کی اجازت دیتا ہے اور دوسرا حکومت کو عدالت کی بلا منظوری غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو مستقل طور پر بند کرنے کا اختیار دیتا ہے