فیچرز
میزائل پیداوار کے لیے ترکیہ کے دروازے پر دستک ہو سکتی ہے
براعظم یورپ کے مختلف دارالحکومتوں میں دکھائی دینے والے اشارے یہ بتاتے ہیں کہ ان میں سے تقریباً کوئی بھی حقیقی جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔
سیاست
ترکیہ
ثقافت
فیچرز
تبصرے
آج کا ایجنڈہ/ حالاتِ حاضرہ
امریکہ کی ایران مخالف جنگ چینی برقی ٹرکوں کی فروخت میں اضافے کا باعث بن گئی
جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک چینی ای-ٹرکس درآمد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ وہ امریکی جنگ کی بنا پر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے متبادل تلاش کر رہے ہیں۔
مکہ معاہدے کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر بازگشت
ترکی، سعودی عرب اور پاکستان، دفاعی محور پر ایک ہی میز پر آ گئے ہیں۔ تین ملکوں کے درمیان دستخط کردہ "مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ"، علاقائی ماحول کو مکمل طور پر تبدیل کر دے گا۔ رپورٹ
مذاکرات کے باوجود کیا اسرائیل لبنان پر حملوں کو وسعت دے گا؟
اسرائیلی میڈیا کے مطابق، فوج کی جانب سے مزید حملوں کی تیاریوں کے دوران اسرائیل نے روم میں فریقین کے مابین جاری بالواسطہ مذاکرات کے باوجود لبنان میں اضافی فوجی کارروائیوں کا جائزہ لیا ہے
مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد اور الحاق کی'صورتحال' بتدریج ابتر ہو رہی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اسرائیلی افواج پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی گاؤں پر چھاپے میں غیر قانونی آباد کاروں کے ساتھ ملی بھگت کر رہی ہیں۔
کیمبرج رپورٹ: جدید مصنوعی ذہانت بد نیت لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے
جامعہ کیمبرج کی ایک اہم رپورٹ کہتی ہے کہ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے آخری حد کے AI ماڈلز حفاظتی اقدامات سے آگے نکل رہے ہیں، جس سے سائبر حملوں اور غلط معلومات کے خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔
تفصیلی خبر / سرخیوں کے پسِ پردہ
ترکیہ کا جدید بلیو وژن سسٹم بحری آمدورفت کے تحفظ میں بہتری لائے گا
صحت کی عالمی تنظیم کے سربراہ ہنٹا وائرس سے متاثرہ بحری جہاز سے انخلا میں تعاون کے لیے اسپین روانہ
ٹرمپ نے یورپی گاڑیوں پر 25 فیصد امریکی ٹیرف کا اعلان کر دیا
'احساسِ ندامت و پشیمانی"ہمارا مقدر بن چکی ہے :اسرائیلی فوجیوں کا اعتراف
اسرائیلی اخبار ہارتز میں 17 اپریل کو شائع ہونے والے ایک اعترافی انٹرویو میں، 34 سالہ سابق اسرائیلی فوجی اور کمپیوٹر پروگرامر یووال کہتا ہے: “میرے پاس اچھے جواب نہیں ہیں۔ میرے پاس کوئی جواب ہی نہیں ہے۔ جو کچھ میں نے کیا وہ ناقابلِ معافی ہے۔ کوئی ک
امریکی اور کیوبائی حکام کی نئی سفارتی کوششوں کے دائرہ کار میں ہوانا میں ملاقات
وفد نے ریٹائرڈ کیوبائی لیڈر راؤل کاسٹرو کے پوتے سے ملاقات کی، اسٹیٹ سیکرٹری مارکو روبیو ،ہوانا کا دورہ کرنے والے وفدکا حصہ نہیں تھے ۔
ہسپانوی وزیر اعظم سانچیز: چین-یورپی یونین تجارتی خلا 'نا قابل قبول' ہے
اسپین کو بیجنگ اور 27 رکنی یورپی یونین کے درمیان ایک پُل کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرنے والے سانچیز کا یہ گزشتہ چار سال میں چین کا چوتھا دورہ ہے۔
عقل سلیم کا غلبہ: عالمی رہنماوں کے ایران۔ امریکہ جنگ بندی کے حوالے سے پیغامات
یورپی، خلیجِ فارس اور ایشیا کے رہنماؤں نے دو ہفتے کی فائر بندی آور آبنائے ہرمز کو کھولے جانے کا خیر مقدم کیا ہے، لیکن انتباہ کیا ہے کہ طویل مدتی سمجھوتے کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل سیاسی مذاکرات کی ضرورت ہے۔
MİT کا سرحد پار جاسوسی آپریشن: 12 سال سے مفرور جاسوس گرفتار
ترکیہ کی قومی انٹیلی جنس تنظیم (MİT) نے 'اوندر سیغیرجق اوغلو' کو شام۔لبنان سرحد پر گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کر دیا
ٹرمپ: ہم ایران کے مزید انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، ممالک آبنائے ہرمز کو کھولنے کا کہہ رہے ہیں
امریکی جارحانہ لہجے نے عالمی منڈیوں میں کشیدگی کو ہوا دی ہے اور خلیج فارس کی آبناء کو کھولنے کی کوششوں کے درمیان توانائی کی رسد پر خدشات پیدا کر دیے ہیں۔
انڈونیشیا نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی
جنوب مشرقی ایشیائی ملک نے یہ اقدام اس مہینے کے اوائل میں متعارف کرایا تھا، جس کی وجہ نابالغوں میں آن لائن فحش مواد، سائبر بُلیئنگ اور انٹرنیٹ کی لت کے بڑھتے ہوئے خدشات بتائے گئے تھے۔
مقبول مصنفین
ٹرمپ: ایرانی پاور پلانٹس پر حملوں کو 10 دن کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے
5 منٹ پڑھنے
مالی منڈیوں میں شدید مندی، ٹرمپ کی طرف سے ایران کو 48 گھنٹے کی آخری مہلت
4 منٹ پڑھنے
مشرق وسطی میں جنگ کا رکنا مشکل نظر آتا ہے
5 منٹ پڑھنے
ایران جنگ میں ترکیہ کیسے عقل کی صدا بنا ہوا ہے، ایک تجزیہ
5 منٹ پڑھنے
ایران کے خلاف جنگ آرمیگیڈن کو متحرک کرنے کے لیے خدا کا منصوبہ ہے، امریکی کمانڈر
200 سے زائد شکایات میں الزام لگایا گیا ہے کہ فوجی کمانڈروں نے ایران پر امریکی حملوں کومکاشفے میں موجود نبوتی پیشگوئی کا حصہ قرار دیا اور ٹرمپ کو الہی طور پر 'مسح کردہ' قرار دیا ہے۔