تجزیات/تبصرے
امریکہ نے نسل کشی سے متاثرہ غزہ میں امن فورس کے لیے ایک مسودہ قرار داد پیش کر دی
یہ مسودہ آئندہ دنوں میں کونسل کے اراکین کے درمیان مذاکرات کی بنیاد بنے گا، جس کا مقصد آئندہ ہفتوں میں اس پر رائے دہی کراتے ہوئے اسے منظور کرنا اور جنوری تک غزہ میں پہلی فوجی تعیناتی کرنا ہے۔





