سیاست
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل کی تہران میں تیل کے گوداموں پر بمباری 'بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے': ایران
رہائشیوں کو ان کی صحت اور فلاح و بہبود کو طویل المدت نقصان کا سامنا ہے۔ مٹی اور زیرِ زمین پانی کا آلودہ ہونا نسلوں تک اثرات مرتب کر سکتا ہے۔
اسرائیل کی تہران میں تیل کے گوداموں پر بمباری 'بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے': ایران
تہران میں، 16 مارچ 2026 کو، امریکہ-اسرائیل کی ایران پر جنگ کے دوران فضائی حملوں کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے۔ / Reuters

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں ایندھن کے ڈپوؤں پر اسرائیل کی گولہ باری "بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور ماحولیاتی نسل کشی" ہے۔

عباس عراقچی نے پیر کو ایکس  پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ "رہائشیوں کو ان کی صحت اور فلاح و بہبود کو طویل المدت نقصان کا سامنا ہے۔ مٹی اور زیرِ زمین پانی کا آلودہ ہونا نسلوں تک اثرات مرتب کر سکتا ہے۔"

انہوں نے اسرائیل کو " جنگی جرائم" کی پاداش میں  سزا دیے جانے  کا بھی مطالبہ کیا۔

28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ  کے  ایران پر مشترکہ حملوں کے آغاز سے اب تک تقریباً 1,300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں اس وقت کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای بھی شامل ہیں، دشمنیاں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

ایران نے اسرائیل، اردن، عراق اورامریکی فوجی اثاثوں کی میزبانی کر نے والے خلیجی ممالک کو  ہدف بنا کر ڈرون اور میزائل حملوں کے ذریعے جوابی کارروائیاں کی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
روسی میزائل اور ڈراون حملوں میں کیف کے قرب و جوار میں 14 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
فلپائن میں 6.3 کی شدّت کا زلزلہ
چین کے شاانشی صوبے میں شدید بارشوں کے باعث ایک لاکھ 15 ہزار لوگوں کی نقل مکانی
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر معاہدے کے قریب ہیں: رپورٹ
گوئٹے مالا: فیوگو آتش فشاں میں دھماکے
روسی علاقوں پر یوکرینی ڈراونز کی بارش، ماسکو پر حملے میں پانچ افراد ہلاک
نتن یاہو غزہ میں جنگ بندی یا ٹرمپ کے منصوبے کے تحت انخلاء کو مسترد کرتے ہیں: رپورٹ
امریکہ: 65,000 سے زیادہ شہری اپنے گھروں سے نکال گئے
شمالی کوریا: امریکہ اور اس کے اتحادی ایشیا-پیسیفک میں 'نئے سیکیورٹی بحران' کو ہوا دے رہے ہیں
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں جولائی میں 2,256 حملے کیے
آسٹریلیا: ایچ فائیو برڈ فلو کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر پرندے ہلاک
ایران: عمان کے ساتھ مذاکرات آبنائے ہرمز  سے بحری آمدروفت کے موضوع پر مرکوز ہیں
اسد اقتدار کا خاتمہ شام سمیت خطے کےلیے ناگزیر تھا: احمد الشراع
یوکرین اور روس کے مابین حملوں میں شدت آگئی،متعدد ہلاکتیں