ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ایران سے ترک فضائی حدود میں داخل ہونے والے بیلسٹک میزائل کو نیٹو نے بے اثر کر دیا
ہماری سرزمین اور فضائی حدود کی طرف کسی بھی خطرے کے خلاف تمام ضروری اقدامات فیصلہ کن انداز میں اور  بلا ہچکچاہٹ  کیے جا رہے ہیں۔
ایران سے ترک فضائی حدود میں داخل ہونے والے بیلسٹک میزائل کو نیٹو نے بے اثر کر دیا
وزارت نے کہا: "خطے میں ہونے والی تمام تر پیش رفت پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور قومی سلامتی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔" / Reuters

ترک محکمہ دفاع نے جمعہ کو کہا ہے کہ ایران سے لانچ ہونے والا ایک بیلسٹک گولہ جو اس کے فضائی حدود میں داخل ہوا تھا کو ''مشرقی بحیرۂ روم میں تعینات نیٹو کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام" نے اسے بے اثر کر دیا،  یہ  گزشتہ 9 دنوں میں تیسرا ایسا واقعہ ہے۔

وزارت نے ایک باضابطہ بیان میں کہا کہ "ہماری سرزمین اور فضائی حدود کی طرف کسی بھی خطرے کے خلاف تمام ضروری اقدامات فیصلہ کن انداز میں اور  بلا ہچکچاہٹ  کیے جا رہے ہیں۔ اس  واقع کے تمام پہلوؤں کی وضاحت کے لیے متعلقہ ملک کے ساتھ بات چیت  جاری ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ "علاقے میں ہونے والی تمام پیش رفتوں کی قریب سے نگرانی اور جانچ کی جا رہی ہے ، قومی سلامت ہماری اولین ترجیح ہے۔"

 

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز