دنیا
1 منٹ پڑھنے
نائیجیریا میں خودکش حملوں میں متعدد افراد ہلاک، 100 زخمی
پولیس کے ترجمان ناہم کینتھ ڈاسو نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دھماکے مبینہ خودکش بمباروں نے کیے  ہیں  جن میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک  108 زخمی  ہوئے
نائیجیریا میں خودکش حملوں میں متعدد افراد ہلاک، 100 زخمی
نائیجیریا / Reuters

شمالِ مشرقی نائجیریا کے شہر مائدوگیری میں مبینہ خودکش بمباروں کے متعدد دھماکوں سے کم از کم 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ترجمان ناہم کینتھ ڈاسو نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دھماکے مبینہ خودکش بمباروں نے کیے  ہیں  جن میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک  108 زخمی  ہوئے ۔

پولیس نے منگل کی صبح کے ابتدائی بیان میں کہا کہ 'متاثرہ علاقوں میں صورتحال مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے اور  سیکورٹی فورسز نے مائدوگیری اور اس کے مضافات میں اپنی نفری  اور نگرانی بڑھا دی ہے تاکہ مزید واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

بوکو حرام اور حریف دہشت گرد گروپ داعش ویسٹ افریقہ (ISWAP) کے دہشت گردوں نے حال ہی میں شمالِ مشرقی نائجیریا میں حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

ملک میں ان کے 16 سالہ دہشت گردانہ  حملوں  نے 40,000 سے زائد افراد کو ہلاک اور تقریباً دو ملین لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے۔

دریافت کیجیے
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
ترکیہ کی صدر ایردوان کے خلاف تبصروں پر اسرائیل کی مذمت
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی