ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
فِچ ریٹنگز نے متعدد ترک بینکوں کی ریٹنگز کو اپ گریڈ کیا
فِچ نے ترکیہ میں معاشی بحالی اور بینکوں کے مالیاتی پروفائلز کے استحکام کو مدنظر رکھا
فِچ ریٹنگز نے متعدد ترک بینکوں کی ریٹنگز کو اپ گریڈ کیا
فِچ نے کئی ترک بینکوں کی ریٹنگز کو بہتر کر دیا ہے کیونکہ ان کے مالیاتی اور کاروباری پروفائلز مستحکم ہیں۔ / Reuters
18 نومبر 2025

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے متعدد ترک بینکوں کی ریٹنگز کو اپ گریڈ کیا ہے۔

فِچ ریٹنگز نے ترکیہ میں معاشی بحالی اور بینکوں کے مالیاتی پروفائلز کے استحکام کو مدنظر رکھا ہے۔

ایجنسی نے زراعت بینک، واقف بینک اور ترک صنعتی ترقیاتی بینک کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کو بڑھا دیا  ہے۔

یہ فیصلہ ترکیہ کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور بینکنگ سیکٹر کو غیر ملکی کرنسی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے سرکاری حکام کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

یہ پیش رفت آپریٹنگ کے بہتر حالات کے ساتھ ساتھ بینکوں کے مستحکم کاروباری ماڈلز اور مالیاتی پروفائلز کی مرہون ِ منت ہے۔

مزید برآں، عرب ترک بینک کی ریٹنگ کو بھی بڑھایا گیا ہے۔

ترک بینکوں کے آپریٹنگ سسٹم کے حوالے سے جائزے میں، فِچ نے متعدد نجی بینکوں کی حکومتی معاونت کی درجہ بندی کو بھی اپ گریڈ کیا  ہے۔

دریافت کیجیے
جاپان مصنوعی ذہانت کے استعمال کو آبادی کے 80 فیصد تک پھیلانا چاہتا ہے
ایشیا بھر میں اموات کی تعداد 1,700 سے تجاوز کر گئی
پولینڈ: مسک کے یونین مخالف دعوے دشمن طاقتوں کی معاونت کر رہے ہیں
غزہ کے مستقبل پر، ٹونی۔یاہو، خفیہ مذاکرات
امریکہ کے ساتھ مذاکراتی راستے کھُلے رکھنا ضروری ہے: اردوعان
شام کے عوام اسد حکومت کے خاتمے کے پہلے سال کا جشن منا رہے ہیں
ہم اپنے ہتھیار غزہ میں ایک فلسطینی حکومت کے حوالے کرنے پر تیار ہیں: حماس
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک
غزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس پر مذاکرات جاری ہیں، ترک وزیر خارجہ
انڈونیشیا میں سیلاب اور فاقہ کشی نے سماترا کو اپنے زیر تسلط لے رکھا ہے
سوڈان کے جنوبی کردفان علاقے میں آر ایس ایف کے ڈرون حملے میں 79 شہری جان بحق
امریکہ  نے جنوبی کوریا کو  111.8 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا