دنیا
1 منٹ پڑھنے
ڈنمارک:آلبورگ ہوائی اڈے پر مشکوک ڈرون کی موجودگی، پروازیں معطل
پولیس نے تصدیق کی ہے کہ شمالی ڈنمارک کے البورگ ہوائی اڈے پر پروازیں اس وقت معطل کردی گئیں جب ڈرون کو قریب دیکھا گیا۔
ڈنمارک:آلبورگ ہوائی اڈے پر مشکوک ڈرون کی موجودگی، پروازیں معطل
ڈنمارک / AP Archive

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ شمالی ڈنمارک کے البورگ ہوائی اڈے پر پروازیں اس وقت معطل کردی گئیں جب ڈرون کو قریب دیکھا گیا۔

،"نورڈج لینڈز پولیس نے ایکس پر لکھا کہ  البورگ ہوائی اڈے کے قریب ڈرون دیکھے گئے ہیں  ، فضائی حدود بند ہے۔ پولیس موجود ہے اور مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

پولیس نے بعد میں بتایا کہ شمالی جٹ لینڈ میں دیکھے گئے نامعلوم ڈرون اب البورگ ہوائی اڈے کی  فضائی حدود کے اوپر موجود نہیں تھے۔

یہ خلل ہفتے کے اوائل  میں کوپن ہیگن ہوائی اڈے پر اسی طرح کے واقعے کے بعد ہوا ہے ، جہاں ڈرون رپورٹس کے درمیان پروازیں روک دی گئی تھیں۔

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے بعد میں کہا کہ وہ اس امکان سے انکار نہیں کر سکتی کہ وہاں دیکھے گئے ڈرون روس نے اڑائے تھے۔

ناروے  کے  اوسلو  ہوائی اڈے  نے بھی پیر کے روز ایک ڈرون کو قریب سے دیکھنے کے بعد اپنی فضائی حدود تین گھنٹے کے لیے بند کر دی تھی۔

دریافت کیجیے
روس، سلوواکیہ کو توانائی فراہم کرنے کی 'ہر ممکن' کوشش کرے گا: پوتن
اسرائیل نے عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈّہ بنا لیا
اسرائیلی وزارتی کمیٹی اوسلو معاہدوں کی منسوخی کے بل پر بحث کرے گی
باکستان: کار بم دھماکہ اور فائرنگ، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
چین: جاپان، انڈو-پیسیفک کو بطور پردہ استعمال کر رہا ہے
پوتن: روسی افواج نیٹو کی طرف سے مسلح اور حمایت کردہ ایک حملہ آور طاقت سے نبرد آزما ہے
ترکیہ عالمی دفاعی طاقت کے طور پر اُبھر رہا ہے، صدر ایردوان
اسرائیل نے غزہ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس دوران 9 افراد زخمی ہو گئے
سعودی عرب کی فوجی آپریشنز میں اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے کی تردید
امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے : ایران کا دعوی
انڈونیشیا"آتش فشاں پھوٹ پڑا،3 افراد ہلاک
دائمی جنگ بندی کےلیے امریکہ-ایران تعمیری قدم اٹھائیں:ترکیہ
اسرائیل کی توسیعی پالیسیاں علاقائی امن کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، صدر ایردوان
"اسپین کا اسرائیل سے احتجاج" اسرائیلی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا
یورپی یونین۔امریکہ تجارتی معاہدے کے قواعد و ضوابط پر اتفاق