دنیا
1 منٹ پڑھنے
پوپ فرانسس انتقال کر گئے
پوپ فرانسس، جو رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے، پیر کے روز ویٹیکن کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان کے مطابق انتقال کر گئے
پوپ فرانسس انتقال کر گئے
The Vatican announces the death of Pope Francis, concluding a pivotal era in the Catholic Church. / Reuters

۔پوپ فرانسس، جو رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما تھے، پیر کے روز ویٹیکن کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان کے مطابق انتقال کر گئے

ان کی قیادت ایک ہنگامہ خیز دور کے طور پر یاد کی جائے گی، جس میں انہوں نے اس قدیم ادارے میں اصلاحات لانے کی کوشش کی۔

ویٹیکن کے کیمرلینگو، کارڈینل کیون فیرل نے اعلان کرتے ہوئے کہا: "آج صبح 7بج کر 35 منٹ پر روم کے سربراہ، فرانسس   کا انتقال ہو گیا ۔ ان کی پوری زندگی خدا اور کلیسا کی خدمت کے لیے وقف تھی۔"

پوپ فرانسس 88 برس کے تھے اور اپنی 12 سالہ اپنے  پوپائی دور  کے دوران مختلف بیماریوں کےشکار رہے۔

 

 

 

دریافت کیجیے
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
ایران: دشمن ممالک کے جہازوں کو اجازت لینا پڑے گی
روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں 7 افراد ہلاک، علاقے میں حملوں میں شدت آئی ہے
روس کا کیف پر حملہ،5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
"ڈرون میزائل دھماکہ " مولدووا نے روس سے اپنا سفیر واپس بلالیا
فلپائن میں بارشوں اور لرزشِ اراضی سے 12 افراد ہلاک، 8 لاپتہ