غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
غزہ سٹی میں ایک فلسطینی خاندان کے 30 اراکین کی لاشیں بازیاب
غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ سیلم خاندان کے افراد کو دسمبر 2023 میں اسرائیلی حملے میں ہلاک کیا گیا۔
غزہ سٹی میں ایک فلسطینی خاندان کے 30 اراکین کی لاشیں بازیاب
غزہ سول ڈیفنس نے غزہ شہر میں ایک ہی خاندان کے 30 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں۔ / AA

شہری دفاع  ٹیموں نے غزہ سٹی کے مغربی حصے میں ایک  گھر کے ملبے  تلے سے  ایک ہی کنبے  کے 30 فلسطینیوں کی لاشیں  بازیاب کی ہیں۔

سول ڈیفنس ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرین سیلم خاندان کے رکن تھے، جو 19 دسمبر 2023 کو غزہ سٹی کے محلہ الریمال میں ان کے گھر پر ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔

سول ڈیفنس نے کہا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس حملے میں خاندان کے تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

تباہ شدہ گھر سول ڈیفنس کی ایک منظم مہم میں شامل پہلے مقامات میں سے تھا، جس کا آغاز غزہ بھر میں اسرائیل کی طرف سے تباہ کی گئی عمارتوں کے ملبے تلے   پھنسے ہزاروں فلسطینیوں کی تلاش کے لیے کیا گیا تھا۔

ایجنسی نے کہا کہ ملبے سے لاشیں نکالنے کے لیے محدود سازوسامان، بشمول ایک کھدائی کرنے والی مشین، استعمال کرتے ہوئے تلاش کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ کے  نصف  سے زیادہ حصے پر قابض ہیں اور جنگ بندی کے باوجود اس علاقے کے دیگر حصوں میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
نتن یاہو کی آخری مزاحمت: مقدمات، جنگ اور بقاء کی جدوجہد
اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں تباہ شدہ مکانات کے ملبے تلے سے 233 فلسطینی شہریوں کی لاشیں بازیاب
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں 63 فیصد اضافہ
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
فلسطین: عالمی کمپنیاں اسرائیل کے 'ای 1' منصوبے میں شرکت سے گریز کریں
اسرائیل نے تقریباً 650 مکانات پر مشتمل ایک اور غیر قانونی آبادکاری منصوبے پر کام شروع دیا
نتن یاہو غزہ میں جنگ بندی یا ٹرمپ کے منصوبے کے تحت انخلاء کو مسترد کرتے ہیں: رپورٹ
اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں جولائی میں 2,256 حملے کیے
اسرائیل نے غزہ بھر میں 2 بچوں سمیت کم از کم آٹھ فلسطینی قتل کر دیئے
مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد اور الحاق  کی'صورتحال' بتدریج ابتر ہو رہی ہے، اقوام متحدہ
غزہ میں ایک مسجد کو نشانہ بنا کر شہید کرنے کا اسرائیل کا اعتراف
یورپی یونین کا نیتن یاہو کے خلاف آئی سی سی وارنٹ کے نفاذ کا مطالبہ
اسرائیلی تازہ حملوں میں غزہ میں مزید تین فلسطینی شہید
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 'وسیع پیمانے پر' فوجی آپریشن کا حکم
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
پیس بورڈ نے غزہ میں انسانی امداد کے مراکز کا انتظام کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا
اسرائیل نے دہشت گردی کا الزام لگا کر ایک خیراتی تنظیم کو بند کر دیا
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں 8 فلسطینی ہلاک، درجنوں زخمی
اسرائیل عالمی رد عمل کے باعث غزہ سے جبری نقل مکانی کے منصوبے کو نئے سرے سے تشکیل دے رہا ہے