ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے:فریڈرک مرز
مرز نے کہا کہ  ہمیں خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی کے امور کے ساتھ ساتھ نقل مکانی، توانائی اور تجارتی تعلقات ترکیہ کے ساتھ متحد کرتے ہیں
ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے:فریڈرک مرز
فریڈرک مرز / Reuters

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے انقرہ میں اپنے رابطوں سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر ایک بیان دیا ہے ۔

دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مرز نے کہا کہ  ہمیں خارجہ اور سیکیورٹی پالیسی کے امور کے ساتھ ساتھ نقل مکانی، توانائی اور تجارتی تعلقات ترکیہ کے ساتھ متحد کرتے ہیں۔

 مرز نے یہ بھی بتایا کہ وہ صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے جبکہ میں اپنی قریبی شراکت داری کو مزید وسعت دینا چاہتا ہوں۔

دریافت کیجیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ