سیاست
1 منٹ پڑھنے
یوکرینی وفد امریکہ میں امن مذاکرات کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا
ایک یوکرینی وفد، جس میں سینئر عہدیداران شامل ہیں، اس اختتام الہفتہ امریکہ کا دورہ کرنے والا ہے تاکہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کیے جا سکیں۔
یوکرینی وفد امریکہ میں امن مذاکرات کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا
بات چیت کا مقصد یوکرین میں امن کے لیے واشنگٹن کے منصوبے کا جائزہ لینا ہے۔ [فائل فوٹو] / AP
29 نومبر 2025

ایک سینئر اہلکار نے جمعہ کو اے ایف پی کو بتایا کہ یوکرینی مذاکرات کار یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی منصوبے پر بات چیت کی غرض سے اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔

اہلکار نے  کہا"وفد اس ہفتے کے آخر میں امریکی فریق سے ملنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، اور معاملے کی حساسیت  کے باعث نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی۔

اس وفد میں سینئر سیکیورٹی اہلکار رستم عمرُوف اور فرسٹ ڈپٹی فارن منسٹر سرگی کِسلیتسیا شامل ہیں، بلومبرگ نیوز کے مطابق وہ امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکوف اور وائٹ ہاؤس کے  سابق مشیر جیراڈ کشنر سے ملاقات کریں گے۔

اس نے  مزید کہا کہ مذاکرات ممکنہ طور پر فلوریڈا میں ہوں گے۔

ایک اہلکار نے کہا کہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف انڈری یرماک ابتدائی طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کے طے تھے، مگر جمعہ کو انہیں اس فہرست سے ہٹا دیا گیا۔

 

دریافت کیجیے
تہران کی نیک نیتی کو کمزوری نہ سمجھا جائے: باقر قالیباف
پاکستانی وزیر اعظم انطالیہ سے صدر ایردوان  کے لیے تعریفی الفاظ اور دوستی کے پیغامات کے ساتھ روانہ
اسرائیل سیکورٹی کو بہانہ بنا کر 'زمینوں پر مزید قبضہ' کر رہا ہے، ترک وزیر خارجہ فیدان
آسڑیلیا اور جاپان کے مابین 7 بلین ڈالر کے جنگی جہازوں کی تیاری کا معاہدہ طے
ترک وزیر خارجہ کی امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے ہم منصبوں سے ملاقات
ایردوان: ایران پر غیر قانونی حملوں سے علاقائی سیکیورٹی خطرات میں اضافہ ہوا ہے
ایران: جب تک لبنان میں فائر بندی جاری ہے ہُرمز کھُلا رہے گا
صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
ایران نے آبنائے ہُرمز کو تمام جہازوں کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا
آرتیمیس دوئم کی ٹیم زمینی ماحول سے ہم آہنگی کے مرحلے میں
دس روزہ لبنان۔اسرائیل جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہو گیا
انطالیہ ڈپلومیسی فورم 2026 شروع ہوگیا
آئی ایم ایف: مہنگائی اور سست اقتصادی ترقی یورپ کی منتظر ہے
عرب ممالک کا اسرائیل-لبنان فائر  بندی پر خیر مقدم، اسلحہ کو سرکاری کنٹرول میں لینے پر زور
ترکیہ: اردوعان۔محمود ملاقات