ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
وزیر فیدان: ہم قبرصی ترکوں کے شانہ بشانہ رہیں گے
ترک وزیر خارجہ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی سالانہ یاد کے حوالے سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔
وزیر فیدان: ہم قبرصی ترکوں کے شانہ بشانہ رہیں گے
Turkish Foreign Minister Hakan Fidan visits Helsinki / Reuters

وزیر خارجہ حاقان  فیدان نے کہا  ہے کہ مادر وطن اور ضامن ہونے کے ناطے ترکیہ ہمیشہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ اپنے غیر متزلزل تعلقات کو برقرار رکھے گا اور ترک قبرص کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں وزیر فیدان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے قیام کی 42ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جسے  قبرصی ترک عوام نے عظیم قربانیوں اور زبردست جدوجہد کے بعد قائم کیا تھا۔ فیدان نے جزیرے کے حقائق  کی بنیاد پر قبرص کے مسئلے کا منصفانہ، دیرپا اور پائیدار حل تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا، "اس کا حل جزیرے پر دو ریاستوں کے بقائے باہمی میں مضمر ہے۔"

فیدان نے ترکیہ کے مصمم موقف کی تصدیق کرتے ہوئے  کہا کہ ترک وطن اور ضامن ملک کے طور پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے ساتھ اپنے غیر متزلزل تعلقات کو برقرار رکھے گا اور  "ہم ہمیشہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے ساتھ اپنے غیر متزلزل تعلقات کو برقرار رکھیں گے اور قبرصی ترکوں  کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔"

 

دریافت کیجیے
ترکیہ: صدارتی سرپرستی میں منعقدہ 7 ویں بین الاقوامی یاٹ ریس اختتام پذیر ہو گئی
استنبول میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کمیٹی کا پہلا اجلاس
ترکیہ: اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی ہرزہ سرائی اسرائیلی حکومت کی فرسودہ ذہنیت کی عکاس ہے
ترکیہ نے یوکرین کے سفیر کو طلب کر لیا
وزارت خارجہ کے ترجمان کیچیلی کا یونان کے حوالے سے بیان
ترکیہ، شام اور عراق کی ترقی میں ایک کلیدی ملک
صدر ایردوان کی معرکہ عظیم کی سالانہ یاد کے موقع پر خصوصی پوسٹ
ترکیہ: اناطولیہ میں طاعون کے قدیم ترین شواہد
ترکیہ: جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی 25 ویں سالگرہ
صدر ایردوان : "ہم نے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو خطے میں عدم استحکامی برداشت نہ کرنے کا پیغام دیا ہے
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
ترکیہ کی صدر ایردوان کے خلاف تبصروں پر اسرائیل کی مذمت
ترکیہ کی زیرِ آب گاڑی نمائش کے لئے پیش کر دی گئی
کانگریس F-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے:ترک-امریکی تنظیمیں
مصر بھی 'مکہ معاہدے' میں شامل ہو سکتا ہے: اردوعان
ترکیہ کا "دہشت گردی سے پاک ترکیہ" اقدام مزید مضبوط اتحاد کی راہ ہموار کرے گا: قورطلمش
میزائل پیداوار کے لیے ترکیہ کے دروازے پر دستک ہو سکتی ہے
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ