مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
جوہری مذاکرات بحال نہ کیے گئے تو ایران پر پابندیاں لگیں گی:ای تھری
فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ جب تک کہ تہران اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کرتا وہ ایران پر پابندیاں بحال کرنے کے لیے تیار ہیں
جوہری مذاکرات بحال نہ کیے گئے تو ایران پر پابندیاں لگیں گی:ای تھری
/ Reuters
13 اگست 2025

فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ جب تک کہ تہران اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کرتا وہ ایران پر پابندیاں بحال کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق، ای تھری گروپ کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اگر تہران نے کوئی قدم نہیں اٹھایا تو پابندیاں  عائد کی جا سکتی ہیں۔

وزرائے خارجہ نے خط میں لکھا کہ 'ہم نے یہ واضح کر دیا ہے کہ اگر ایران اگست 2025 کے اختتام سے قبل سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے تیار نہیں ہے یا توسیع کے موقع سے فائدہ نہیں اٹھاتا تو ای 3 اسنیپ بیک میکنزم شروع کرنے کے لیے تیار ہے'۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2018 میں اپنے پہلے دور حکومت  کے دوران  یکطرفہ طور پر 2015 کے ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کی تھی ،تاہم ایران کا موقف ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے۔

دریافت کیجیے
امریکہ اور اسرائیل ایران کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں:لاریجانی
چند امریکی فوجی  قیدی بنالیے گئے ہیں:لاریجانی
ایران کی فضائی حدود کنٹرول میں ہے،جنگ جاری رکھیں گے:نیتن یاہو
غیر قانونی آبادکاروں کی فائرنگ،2 فلسطینی ہلاک
ایران کا فریگیٹ تباہ ،امریکہ کو شدید پچھتاوا ہوگا:ایران
اسرائیلی حملوں میں ہلاکتیں926 تک جا پہنچیں:ایران
اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری، حزب اللہ کی جوابی کاروائی
سعودی عرب: سی آئی اے اسٹیشن پر ایران کا ڈرون حملہ
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حفاظت ہم کریں گے: ٹرمپ
آبنائے ہرمز سے جو جہاز گزرے گا وہ تباہ ہوگا:ایران
کویت میں امریکی F-15طیارہ گر گیا،پائلٹ محفوظ
اسرائیل کے لبنان پر حملے،31 افراد ہلاک متعدد زخمی
امریکہ سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:لاریجانی
امریکی طیارہ بردار جہاز جیرالڈ فورڈ اسرائیل پہنچ گیا
امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان
ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام پر بات کرنے سے انکار اہم مسئلہ ہے: امریکہ
مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ جاری،ترکیہ کی مذمت
امریکی حملہ ہوا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا:ایران
اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں اور فلسطین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر حملہ،4 افراد ہلاک